بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 4
اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ١ۚ وَ هُوَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿4﴾
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
- مَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تمہیں
- وَھُوَاور وہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ ہی کی طرف تمہیں لوٹنا ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔