بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 57
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْ مَّاۤ اُرْسِلْتُ بِهٖۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ یَسْتَخْلِفُ رَبِّیْ قَوْمًا غَیْرَكُمْ١ۚ وَ لَا تَضُرُّوْنَهٗ شَیْئًا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ﴿57﴾
- فَاِنْپھر اگر
- تَوَلَّوْاتم روگردانی کروگے
- فَقَدْ اَبْلَغْتُكُمْمیں نے تمہیں پہنچا دیا
- مَّآ اُرْسِلْتُجو مجھے بھیجا گیا
- بِهٖٓاس کے ساتھ
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- وَيَسْتَخْلِفُاور قائمقام کردے گا
- رَبِّيْمیرا رب
- قَوْمًاکوئی اور قوم
- غَيْرَكُمْتمہارے علاوہ
- وَلَا تَضُرُّوْنَهٗاور تم نہ بگاڑ سکو گے اس کا
- شَيْئًاکچھ
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- حَفِيْظٌنگہبان
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر تم اب بھی منہ پھیرتے ہو تو پھیر لو۔ میں تمہارے پاس جس پاغیم کے ساتھ بھیجا گیا ہوں وہ میں نے پہنچا دیا ہے۔ میرے رب (کی یہ طاقت ہے کہ ) وہ تمہاری جگہ دوسری قوم کو آباد کر دے اور تم اس کا کچھ نہ بگاڑ سکو گے۔ بیشک میرا رب ہر چیز پر نگہبان و محافظ ہے۔