Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 56

  1. اِنِّیْ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ رَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ١ؕ مَا مِنْ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌۢ بِنَاصِیَتِهَا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿56﴾

    1. اِنِّىْبیشک میں
    2. تَوَكَّلْتُمیں نے بھروسہ کیا
    3. عَلَي اللّٰهِاللہ پر
    4. رَبِّيْمیرا رب
    5. وَرَبِّكُمْاور تمہارا رب
    6. مَانہیں
    7. مِنْکوئی
    8. دَآبَّةٍچلنے والا
    9. اِلَّامگر
    10. هُوَوہ
    11. اٰخِذٌپکڑنے والا
    12. بِنَاصِيَتِهَااس کو چوٹی سے
    13. اِنَّبیشک
    14. رَبِّيْمیرا رب
    15. عَلٰيپر
    16. صِرَاطٍراستہ
    17. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
میں نے اس اللہ پر بھروسہ کر رکھا ہے جو میرا اور تمہارا رب ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کی چوٹی اس کے ہاتھ (قبضہ) میں نہ ہو۔ یقینا میرا رب صراط مستقیم پر چلنے سے ملتا ہے۔