Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 70

  1. فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ نَكِرَهُمْ وَ اَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمِ لُوْطٍؕ﴿70﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَآٰ اَيْدِيَهُمْاس نے دیکھے ان کے ہاتھ
    3. لَا تَصِلُنہیں پہنچتے
    4. اِلَيْهِاس کی طرف
    5. نَكِرَهُمْوہ ان سے ڈرا
    6. وَاَوْجَسَاور محسوس کیا
    7. مِنْهُمْان سے
    8. خِيْفَةًخوف
    9. قَالُوْاوہ بولے
    10. لَا تَخَفْتم ڈرو مت
    11. اِنَّآ اُرْسِلْنَآبیشک ہم بھیجے گئے ہیں
    12. اِلٰيطرف
    13. قَوْمِ لُوْطٍقوم لوط
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب (ابراہیم) نے دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں بڑھ رہے ہیں تو وہ ان سے خوف محسوس کرنے لگے۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کھایئے۔ بیشک ہم قوم لوط کی طرف بھیجے گئے ہیں۔