بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 71
وَ امْرَاَتُهٗ قَآئِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنٰهَا بِاِسْحٰقَ١ۙ وَ مِنْ وَّرَآءِ اِسْحٰقَ یَعْقُوْبَ﴿71﴾
- وَامْرَاَتُهٗاور اس کی بیوی
- قَآئِمَةٌکھڑی ہوئی
- فَضَحِكَتْتو وہ ہنس پڑی
- فَبَشَّرْنٰهَاسو ہم نے اسے خوشخبری دی
- بِاِسْحٰقَاسحٰق کی
- وَاور
- مِنْ وَّرَآءِسے (کے) بعد
- اِسْحٰقَاسحق
- يَعْقُوْبَیعقوب
Translation · Baseerat-e-Quran
ابراہیم کی بیوی کھڑی ہوئی تھیں جب اسحاق اور ان کے بعد یعقوب کی خوش خبری ان کو دی گئی تو وہ ہنس پڑیں