بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 85
وَ یٰقَوْمِ اَوْفُوا الْمِكْیَالَ وَ الْمِیْزَانَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تَبْخَسُوا النَّاسَ اَشْیَآءَهُمْ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿85﴾
- وَيٰقَوْمِاور اے میری قوم
- اَوْفُواپورا کرو
- الْمِكْيَالَماپ
- وَالْمِيْزَانَاور تول
- بِالْقِسْطِانصاف سے
- وَلَا تَبْخَسُوااور نہ گھٹاؤ
- النَّاسَلوگ
- اَشْيَآءَهُمْان کی چیزیں
- وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- مُفْسِدِيْنَفساد کرتے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور میری قوم ! تم ماپ تول پورا پورا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں گھٹا کر مت دو اور نہ زمین میں فساد مچاتے پھرو۔