Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 86

  1. بَقِیَّتُ اللّٰهِ خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ١ۚ۬ وَ مَاۤ اَنَا عَلَیْكُمْ بِحَفِیْظٍ﴿86﴾

    1. بَقِيَّتُبچا ہوا
    2. اللّٰهِاللہ
    3. خَيْرٌبہتر
    4. لَّكُمْتمہارے لیے
    5. اِنْاگر
    6. كُنْتُمْتم ہو
    7. مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
    8. وَاور
    9. مَآنہیں
    10. اَنَامیں
    11. عَلَيْكُمْتم پر
    12. بِحَفِيْظٍنگہبان
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ کا دیا ہوا جو کچھ بچ جائے وہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے۔ اگر تم ایمان والے ہو اور میں کوئی تم پر نگراں بنا کر نہیں بھیجا گیا ہوں۔