بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 95
كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ع﴿95﴾
- كَاَنْگویا
- لَّمْ يَغْنَوْاوہ نہیں بسے
- فِيْهَااس میں (وہاں)
- اَلَایاد رکھو
- بُعْدًادوری ہے
- لِّمَدْيَنَمدین کے لیے
- كَمَا بَعِدَتْجیسے دور ہوئے
- ثَمُوْدُثمود
Translation · Baseerat-e-Quran
جیسے وہ کبھی اباد ہی نہ تھے سنو ! کہ الہ مدین رحمت سے دور ہوگئے جیسا کہ ثمود رحمت سے دور ہوگئے تھے۔