بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 94
وَ لَمَّا جَآءَ اَمْرُنَا نَجَّیْنَا شُعَیْبًا وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا وَ اَخَذَتِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ﴿94﴾
- وَلَمَّااور جب
- جَآءَآیا
- اَمْرُنَاہمارا حکم
- نَجَّيْنَاہم نے بچالیا
- شُعَيْبًاشعیب
- وَّالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- مَعَهٗاس کے ساتھ
- بِرَحْمَةٍرحمت سے
- مِّنَّااپنی سے
- وَاَخَذَتِاور آلیا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- ظَلَمُواانہوں نے ظلم کیا
- الصَّيْحَةُکڑک (چنگھاڑ)
- فَاَصْبَحُوْاسو صبح کی انہوں نے
- فِيْ دِيَارِهِمْاپنے گھروں میں
- جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے شعیب کو اور ان کے ساتھ جو ایمان لے آئے تھے ان کو اپنی رحمت سے نجات عطا فرما دی اور جو ظالم تھے ان کو ایک چنگھاڑ نے آ لیا۔ پھر وہ صبح کو اپنے گھروں میں اس طرح اوندھے پڑے رہ گئے