بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 11. Hud · Ayah 98
یَقْدُمُ قَوْمَهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فَاَوْرَدَهُمُ النَّارَ١ؕ وَ بِئْسَ الْوِرْدُ الْمَوْرُوْدُ﴿98﴾
- يَقْدُمُآگے ہوگا
- قَوْمَهٗاپنی قوم
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- فَاَوْرَدَهُمُتو لا اتارے گا انہیں
- النَّارَدوزخ
- وَبِئْسَاور برا
- الْوِرْدُگھاٹ
- الْمَوْرُوْدُاترنے کا مقام
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ (فرعون) قیامت کے دن آگے آگے ہوگا اور وہ ان کو جہنم کی طرف پہنچا دے گا جو اترنے کی جگہوں میں بدترین جگہ ہے۔