بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 113. Al-Falaq · Ayah 4
وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾
- وَمِنْ شَرِّاور شر سے
- النَّفّٰثٰتِپھونکیں مارنے والیاں
- فِي الْعُقَدِگرہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور گرہوں میں پھونکنے والیاں یعنی جادو کے منتر پڑھنے والیوں کے شر سے