بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 10
سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ وَ مَنْ هُوَ مُسْتَخْفٍۭ بِالَّیْلِ وَ سَارِبٌۢ بِالنَّهَارِ﴿10﴾
- سَوَآءٌبرابر
- مِّنْكُمْتم میں
- مَّنْجو
- اَسَرَّآہستہ کہے
- الْقَوْلَبات
- وَمَنْاور جو
- جَهَرَ بِهٖپکار کر۔ اسکو
- وَمَنْاور جو
- هُوَوہ
- مُسْتَخْفٍچھپ رہا ہے
- بِالَّيْلِرات میں
- وَسَارِبٌاور چلنے والا
- بِالنَّهَارِدن میں
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کے لئے یکساں ہے کہ بات زور سے کہی جائے یا آہستہ سے اور جو رات میں کہیں چھپ رہا ہے یا دن میں چل رہا ہے