Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 11

  1. لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖ یَحْفَظُوْنَهٗ مِنْ اَمْرِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ؕ وَ اِذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوْمٍ سُوْٓءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ١ۚ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّالٍ﴿11﴾

    1. لَهٗاس کے
    2. مُعَقِّبٰتٌپہرے دار
    3. مِّنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِاس (انسان) کے آگے سے
    4. وَاور
    5. مِنْ خَلْفِهٖاس کے پیچھے سے
    6. يَحْفَظُوْنَهٗوہ اس کی حفاظت کرتے ہیں
    7. مِنْسے
    8. اَمْرِ اللّٰهِاللہ کا حکم
    9. اِنَّبیشک
    10. اللّٰهَاللہ
    11. لَا يُغَيِّرُنہیں بدلتا
    12. مَاجو
    13. بِقَوْمٍکسی قوم کے پاس (اچھی حالت)
    14. حَتّٰىیہاں تک کہ
    15. يُغَيِّرُوْاوہ بدل لیں
    16. مَاجو
    17. بِاَنْفُسِهِمْاپنے دلوں میں (اپنی حالت)
    18. وَاِذَآاور جب
    19. اَرَادَارادہ کرتا ہے
    20. اللّٰهُاللہ
    21. بِقَوْمٍکسی قوم سے
    22. سُوْٓءًابرائی
    23. فَلَا مَرَدَّتو نہیں پھرنا
    24. لَهٗاس کے لیے
    25. وَمَااور نہیں
    26. لَهُمْان کے لیے
    27. مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    28. مِنْ وَّالٍکوئی مددگار
Translation · Baseerat-e-Quran
ہر ایک کے آگے اور پیچھے اس کے پہرے دار ہیں جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت کرتے ہیں۔ بے شک اللہ لوگوں کے کسی حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت میں تبدیلی پیدا نہ کرلیں اور جب اللہ کسی قوم پر مصیبت ڈالنے کا فیصلہ کرتا ہے تو پھر اس کے ٹلنے کی کوئی صورت نہیں ہوتی اور ان کے لئے اس کے سوا کوئی مددگار بھی نہیں۔
Baseerat-e-Quran - 13 : 11