Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 2

  1. اَللّٰهُ الَّذِیْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ؕ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ یُدَبِّرُ الْاَمْرَ یُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ لَعَلَّكُمْ بِلِقَآءِ رَبِّكُمْ تُوْقِنُوْنَ﴿2﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. الَّذِيْوہ جس نے
    3. رَفَعَبلند کیا
    4. السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
    5. بِغَيْرِ عَمَدٍکسی ستون کے بغیر
    6. تَرَوْنَهَاتم اسے دیکھتے ہو
    7. ثُمَّپھر
    8. اسْتَوٰىقرار پکڑا
    9. عَلَي الْعَرْشِعرش پر
    10. وَسَخَّرَاور کام پر لگایا
    11. الشَّمْسَسورج
    12. وَالْقَمَرَاور چاند
    13. كُلٌّہر ایک
    14. يَّجْرِيْچلتا ہے
    15. لِاَجَلٍایک مدت
    16. مُّسَمًّىمقررہ
    17. يُدَبِّرُتدبیر کرتا ہے
    18. الْاَمْرَکام
    19. يُفَصِّلُوہ بیان کرتا ہے
    20. الْاٰيٰتِنشانیاں
    21. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    22. بِلِقَآءِملنے کا
    23. رَبِّكُمْاپنا رب
    24. تُوْقِنُوْنَتم یقین کرلو
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں کو بغیر ستون (بغیر سہارے کے ) اونچا کھڑا کردیا ہے جن کو تم دیکھتے ہو۔ پھر وہ عرش پر قائم ہوا اور اس نے سورج اور چاند کو اپنے حکم کے تابع کردیا۔ ہر چیز اک مقرر وقت تک چل رہی ہے۔ وہ اللہ ہر طرح کی ہر تدبیر کر رہا ہے۔ وہ اپنی نشانیوں کو کھول کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم اپنے رب سے ملنے کا یقین کرلو۔