بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 3
وَ هُوَ الَّذِیْ مَدَّ الْاَرْضَ وَ جَعَلَ فِیْهَا رَوَاسِیَ وَ اَنْهٰرًا١ؕ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیْهَا زَوْجَیْنِ اثْنَیْنِ یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿3﴾
- وَهُوَ الَّذِيْاور وہی وہ۔ جس
- مَدَّ الْاَرْضَپھیلایا زمین کو
- وَجَعَلَاور بنایا
- فِيْهَااس میں
- رَوَاسِيَپہاڑ (جمع)
- وَاَنْهٰرًااور نہریں
- وَمِنْ كُلِّاور ہر ایک سے
- الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
- جَعَلَبنایا
- فِيْهَااس میں
- زَوْجَيْنِجوڑے
- اثْنَيْنِدو دوقسم
- يُغْشِيوہ ڈھانپتا ہے
- الَّيْلَرات
- النَّهَارَدن
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لئے جو
- يَّتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی تو ہے جس نے زمین کو پھیلا دیا او اس نے ان میں پہاڑ بنائے اور نہریں چلائیں اور ہر قسم کے پھل جس میں دو دو قسم کے (میٹھے کڑوے) پھل پیدا کئے۔ وہی رات کی (تاریکی) کو دن (کی روشنی سے) چھپا دیتا ہے۔ بیشک غور و فکر کرنے والوں کے لئے ان میں بہت سی نشانیاں موجود ہیں