بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 20
الَّذِیْنَ یُوْفُوْنَ بِعَهْدِ اللّٰهِ وَ لَا یَنْقُضُوْنَ الْمِیْثَاقَۙ﴿20﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يُوْفُوْنَپورا کرتے ہیں
- بِعَهْدِ اللّٰهِاللہ کا عہد
- وَلَا يَنْقُضُوْنَاور وہ نہیں توڑتے
- الْمِيْثَاقَپختہ قول و اقرار
Translation · Baseerat-e-Quran
(یہ سمجھ دار لوگ) وہ ہیں جو اللہ سے کئے ہوئے وعدوں کو پورا کرتے ہیں اور ان وعدوں کو (کسی حال میں) توڑتے نہیں ہیں۔