بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 21
وَ الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَ یَخَافُوْنَ سُوْٓءَ الْحِسَابِؕ﴿21﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يَصِلُوْنَجوڑے رکھتے ہیں
- مَآجو
- اَمَرَ اللّٰهُاللہ نے حکم دیا
- بِهٖٓاس کا
- اَنْکہ
- يُّوْصَلَجوڑا جائے
- وَيَخْشَوْنَاور وہ ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- وَيَخَافُوْنَاور خوف کھاتے ہیں
- سُوْٓءَبرا
- الْحِسَابِحساب
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ نے جن (رشتوں کو) جوڑ کر رکھنے کا حکم دیا ہے ان کو جوڑ کر رکھتے ہیں۔ وہ اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور برے حساب (کے انجام) سے خوف رکھتے ہیں۔