Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 22

  1. وَ الَّذِیْنَ صَبَرُوا ابْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً وَّ یَدْرَءُوْنَ بِالْحَسَنَةِ السَّیِّئَةَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِۙ﴿22﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. صَبَرُواانہوں نے صبر کیا
    3. ابْتِغَآءَحاصل کرنے کے لیے
    4. وَجْهِخوشی
    5. رَبِّهِمْاپنا رب
    6. وَاَقَامُوااور انہوں نے قائم کی
    7. الصَّلٰوةَنماز
    8. وَاَنْفَقُوْااور خرچ کیا
    9. مِمَّااس سے جو
    10. رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
    11. سِرًّاپوشیدہ
    12. وَّعَلَانِيَةًاور ظاہر
    13. وَّيَدْرَءُوْنَاور ٹال دیتے ہیں
    14. بِالْحَسَنَةِنیکی سے
    15. السَّيِّئَةَبرائی
    16. اُولٰٓئِكَوہی ہیں
    17. لَهُمْان کے لیے
    18. عُقْبَى الدَّارِآخرت کا گھر
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے صبر کرتے ہیں نماز قائم کرتے ہیں۔ اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے وہ چھپ کر اور کھل کر خرچ کرتے ہیں اور برائی کو نیکی سے ٹال دیتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت کا گھر ہے