بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 24
سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِؕ﴿24﴾
- سَلٰمٌسلامتی
- عَلَيْكُمْتم پر
- بِمَااس لیے کہ
- صَبَرْتُمْتم نے صبر کیا
- فَنِعْمَپس خوب
- عُقْبَى الدَّارِآخرت کا گھر
Translation · Baseerat-e-Quran
فرشتے یہ کہتے ہوئے داخل ہوں گے کہ تم پر سلامتی ہو کیونکہ تم نے صبر کیا پس تمہارے لئے آخرت کا بہترین گھر ہے