Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 25

  1. وَ الَّذِیْنَ یَنْقُضُوْنَ عَهْدَ اللّٰهِ مِنْۢ بَعْدِ مِیْثَاقِهٖ وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ وَ یُفْسِدُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ۙ اُولٰٓئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ﴿25﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. يَنْقُضُوْنَتوڑتے ہیں
    3. عَهْدَ اللّٰهِاللہ کا عہد
    4. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    5. مِيْثَاقِهٖاس کو پختہ کرنا
    6. وَيَقْطَعُوْنَاور وہ کاٹتے ہیں
    7. مَآجو
    8. اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖٓاللہ نے حکم دیا اس کا
    9. اَنْکہ
    10. يُّوْصَلَوہ جوڑا جائے
    11. وَيُفْسِدُوْنَاور وہ فساد کرتے ہیں
    12. فِي الْاَرْضِزمین میں
    13. اُولٰٓئِكَیہی ہیں
    14. لَهُمُان کے لیے
    15. اللَّعْنَةُلعنت
    16. وَلَهُمْاور ان کے لیے
    17. سُوْٓءُ الدَّارِبرا گھر
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو پکا عہد کرنے کے بعد اس کو توڑ دیتے ہیں اور اور ان (رشتوں کو) کاٹتے ہیں جن کو ملانے کا حکم دیا ہے اور زمین میں تباہی مچاتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن پر لعنت ہے اور ان کے لئے بدترین گھر ہے۔