بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 28
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ﴿28﴾
- اَلَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَتَطْمَئِنُّاور اطمینان پاتے ہیں
- قُلُوْبُهُمْجن کے دل
- بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
- اَلَایاد رکھو
- بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
- تَطْمَئِنُّاطمینان پاتے ہیں
- الْقُلُوْبُدل (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ لوگ جو ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان و سکون حاصل کرتے ہیں۔ سنو ! کہ دل کا اطمینان و سکون اللہ کے ذکر سے حاصل ہوتا ہے۔