Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 30

  1. كَذٰلِكَ اَرْسَلْنٰكَ فِیْۤ اُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهَاۤ اُمَمٌ لِّتَتْلُوَاۡ عَلَیْهِمُ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ وَ هُمْ یَكْفُرُوْنَ بِالرَّحْمٰنِ١ؕ قُلْ هُوَ رَبِّیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ اِلَیْهِ مَتَابِ﴿30﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. اَرْسَلْنٰكَہم نے تمہیں بھیجا
    3. فِيْٓمیں
    4. اُمَّةٍاس امت
    5. قَدْ خَلَتْگزر چکی ہیں
    6. مِنْ قَبْلِهَآاس سے پہلے
    7. اُمَمٌامتیں
    8. لِّتَتْلُوَا۟تاکہ تم پڑھو
    9. عَلَيْهِمُان پر (ان کو)
    10. الَّذِيْٓوہ جو کہ
    11. اَوْحَيْنَآہم نے وحی کیا
    12. اِلَيْكَتمہاری طرف
    13. وَهُمْاور وہ
    14. يَكْفُرُوْنَمنکر ہوتے ہیں
    15. بِالرَّحْمٰنِرحمن کے
    16. قُلْآپ کہ دیں
    17. هُوَوہ
    18. رَبِّيْمیرا رب
    19. لَآنہیں
    20. اِلٰهَکوئی معبود
    21. اِلَّا هُوَاس کے سوا
    22. عَلَيْهِاس پر
    23. تَوَكَّلْتُمیں نے بھرسہ کیا
    24. وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
    25. مَتَابِمیرا رجوع
Translation · Baseerat-e-Quran
اسی طرح ہم نے آپ ﷺ کو ایک ایسی امت کی طرف رسول بنا کر بھیجا ہے جن سے پہلے بہت سی امتیں گذر چکی ہیں تاکہ آپ ان کو وہ کتاب پڑھ کر سنائیں جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی ہے حالانکہ وہ کفار اس اللہ کی نافرمانی کر رہے ہیں جو بہت رحم کرنے والا ہے۔ (اے نبی ﷺ آپ کہہ دیجیے کہ میرا رب تو وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اسی پر میں بھروسہ کرتا ہوں اور اسی کی طرف لوٹنے کا ٹھکانہ ہے۔