بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 34
لَهُمْ عَذَابٌ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَقُّ١ۚ وَ مَا لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ وَّاقٍ﴿34﴾
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَاور
- لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِالبتہ آخرت کا عذاب
- اَشَقُّنہایت تکلیف دہ
- وَمَااور نہیں
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- مِنْ وَّاقٍکوئی بچانے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کے لئے دنیا کی زندگی میں عذاب ہے اور آخرت کا عذاب تو اور بھی سخت ہے اور ان کو اللہ سے بچانے والا کوئی نہیں ہے۔