Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 39

  1. یَمْحُوا اللّٰهُ مَا یَشَآءُ وَ یُثْبِتُ١ۖۚ وَ عِنْدَهٗۤ اُمُّ الْكِتٰبِ﴿39﴾

    1. يَمْحُوامٹا دیتا ہے
    2. اللّٰهُاللہ
    3. مَا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
    4. وَيُثْبِتُاور باقی رکھتا ہے
    5. وَعِنْدَهٗٓاور اس کے پاس
    6. اُمُّ الْكِتٰبِاصل کتاب (لوح محفوظ)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ جو کچھ چاہتا ہے مٹا دیتا ہے اور جو چاہتا ہے اس کو باقی رکھتا ہے اور اس کے پاس ام الکتاب (لوح محفوظ ہے) ۔