بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 41
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَاْتِی الْاَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ اَطْرَافِهَا١ؕ وَ اللّٰهُ یَحْكُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُكْمِهٖ١ؕ وَ هُوَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ﴿41﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَوْاوہ نہیں دیکھتے
- اَنَّا نَاْتِيکہ ہم چلے آتے ہیں
- الْاَرْضَزمین
- نَنْقُصُهَااس کو گھٹائے
- مِنْسے
- اَطْرَافِهَااس کے کنارے
- ۭوَاللّٰهُاور اللہ
- يَحْكُمُحکم فرماتا ہے
- لَا مُعَقِّبَکوئی پیچھے ڈالنے والا نہیں
- لِحُكْمِهٖاس کے حکم کو
- وَهُوَاور وہ
- سَرِيْعُجلد
- الْحِسَابِحساب لینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آ رہے ہیں۔ اسی اللہ کا حکم چلتا ہے۔ اور اس کے حکم کو پیچھے ڈالنے والا کون ہے۔ وہی جلد حساب لینے والا ہے۔