Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 11

  1. قَالَتْ لَهُمْ رُسُلُهُمْ اِنْ نَّحْنُ اِلَّا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَمُنُّ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ وَ مَا كَانَ لَنَاۤ اَنْ نَّاْتِیَكُمْ بِسُلْطٰنٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ﴿11﴾

    1. قَالَتْکہا
    2. لَهُمْان سے
    3. رُسُلُهُمْان کے رسول
    4. اِنْانہیں
    5. نَّحْنُہم
    6. اِلَّاصرف
    7. بَشَرٌبشر
    8. مِّثْلُكُمْتم جیسے
    9. وَلٰكِنَّاور لیکن
    10. اللّٰهَاللہ
    11. يَمُنُّاحسان کرتا ہے
    12. عَلٰي مَنْ يَّشَآءُجس پر چاہے
    13. مِنْسے
    14. عِبَادِهٖاپنے بندے
    15. وَمَا كَانَاور نہیں ہے
    16. لَنَآہمارے لیے
    17. اَنْکہ
    18. نَّاْتِيَكُمْتمہارے پاس لائیں
    19. بِسُلْطٰنٍکوئی دلیل
    20. اِلَّامگر (بغیر)
    21. بِاِذْنِ اللّٰهِاللہ کے حکم سے
    22. وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
    23. فَلْيَتَوَكَّلِپس بھروسہ کرنا چاہیے
    24. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کے رسولوں نے ان سے کہا کہ ہم تم جیسے ہی بشر ہیں لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان کردیتا ہے۔ اور ہمارا یہ اختیار نہیں ہے کہ ہم اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی دلیل (معجزہ) لے کر آئیں اور مومنوں کو اللہ پر ہی بھروسہ کرنا چاہئے۔
Tafseer · Baseerat-e-Quran
آ