بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 16
مِّنْ وَّرَآئِهٖ جَهَنَّمُ وَ یُسْقٰى مِنْ مَّآءٍ صَدِیْدٍۙ﴿16﴾
- مِّنْ وَّرَآئِهٖاس کے پیچھے
- جَهَنَّمُجہنم
- وَيُسْقٰىاور اسے پلایا جائے گا
- مِنْسے
- مَّآءٍپانی
- صَدِيْدٍپیپ والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کے بعد ان کے آگے جہنم ہے اور وہاں ان کو ایسا پانی پینے کے لئے دیا جائے گا جو پیپ لہو کا پانی ہوگا۔