Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 17

  1. یَّتَجَرَّعُهٗ وَ لَا یَكَادُ یُسِیْغُهٗ وَ یَاْتِیْهِ الْمَوْتُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَّ مَا هُوَ بِمَیِّتٍ١ؕ وَ مِنْ وَّرَآئِهٖ عَذَابٌ غَلِیْظٌ﴿17﴾

    1. يَّتَجَرَّعُهٗاسے گھونٹ گھونٹ پیے گا
    2. وَلَااور نہ
    3. يَكَادُ يُسِيْغُهٗگلے سے اتار سکے گا اسے
    4. وَيَاْتِيْهِاور آئے گی اسے
    5. الْمَوْتُموت
    6. مِنْسے
    7. كُلِّ مَكَانٍہر طرف
    8. وَّمَا هُوَاور نہ وہ
    9. بِمَيِّتٍمرنے والا
    10. وَاور
    11. مِنْ وَّرَآئِهٖاس کے پیچھے
    12. عَذَابٌعذاب
    13. غَلِيْظٌسخت
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اسے گھونٹ گھونٹ پئیں گے اور اسے گلے سے نہ اتارا سکیں گے۔ موت ہر طرف سے ان کی طرف لپکتی ہوگی مگر وہ مرنے نہپ ائیں گے اور اس کے آگے سخت عذاب کا سامنا کرنا پڑے گا۔