بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 2
اللّٰهِ الَّذِیْ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ وَیْلٌ لِّلْكٰفِرِیْنَ مِنْ عَذَابٍ شَدِیْدِۙ﴿2﴾
- اللّٰهِاللہ
- الَّذِيْوہ جو کہ
- لَهٗاسی کے لیے
- مَاجو کچھ
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَااور جو کچھ
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاور
- وَيْلٌخرابی
- لِّلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- مِنْسے
- عَذَابٍعذاب
- شَدِيْدِشخت
Translation · Baseerat-e-Quran
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کی ملکیت ہے۔ اور ان کافروں کے لئے تباہی اور سخت عذاب ہے