بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 3
اِ۟لَّذِیْنَ یَسْتَحِبُّوْنَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا عَلَى الْاٰخِرَةِ وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ یَبْغُوْنَهَا عِوَجًا١ؕ اُولٰٓئِكَ فِیْ ضَلٰلٍۭ بَعِیْدٍ﴿3﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- يَسْتَحِبُّوْنَپسند کرتے ہیں
- الْحَيٰوةَزندگی
- الدُّنْيَادنیا
- عَلَي الْاٰخِرَةِآخرت پر
- وَيَصُدُّوْنَاور روکتے ہیں
- عَنْسے
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- وَيَبْغُوْنَھَااور اس میں ڈھونڈتے ہیں
- عِوَجًاکجی
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍۢگمراہی
- بَعِيْدٍدور
Translation · Baseerat-e-Quran
جو دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں پسند کرتے ہیں۔ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی (ٹیڑھا پن) تلاش کرتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو گم راہی میں دور جا پڑے