بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 25
تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿25﴾
- تُؤْتِيْٓوہ دیتا ہے
- اُكُلَهَااپنا پھل
- كُلَّ حِيْنٍہر وقت
- بِاِذْنِحکم سے
- رَبِّهَااپنا رب
- وَيَضْرِبُاور بیان کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الْاَمْثَالَمثالیں
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَذَكَّرُوْنَوہ غور وفکر کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اللہ کے حکم سے ہر فصل میں اپنا پھل خوب دیتا ہے اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں بیان کرتا ہے تاکہ وہ اس پر غور فکر کریں