بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 26
وَ مَثَلُ كَلِمَةٍ خَبِیْثَةٍ كَشَجَرَةٍ خَبِیْثَةِ اِ۟جْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْاَرْضِ مَا لَهَا مِنْ قَرَارٍ﴿26﴾
- وَمَثَلُاور مثال
- كَلِمَةٍ خَبِيْثَةٍناپاک بات
- كَشَجَرَةٍ خَبِيْثَةِمانند درخت ناپاک
- اجْتُثَّتْاکھاڑ دیا گیا
- مِنْسے
- فَوْقِاوپر
- الْاَرْضِزمین
- مَا لَهَانہیں اس کے لیے
- مِنْ قَرَارٍکچھ بھی قرار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کلمہ خبیثہ (گندہ کلام) اس درخت کی طرح ہے جس کو زمین کے اوپر ہی سے اکھاڑ لیا جائے اور اس کے لئے کچھ بھی جماؤ نہ ہو