بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 27
یُثَبِّتُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ یُضِلُّ اللّٰهُ الظّٰلِمِیْنَ١ۙ۫ وَ یَفْعَلُ اللّٰهُ مَا یَشَآءُ۠ع﴿27﴾
- يُثَبِّتُمضبوط رکھتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے (مومن)
- بِالْقَوْلِبات سے
- الثَّابِتِمضبوط
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَاور
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- وَيُضِلُّاور بھٹکا دیتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
- وَيَفْعَلُاور کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- مَا يَشَآءُجو چاہتا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اللہ اہل ایمان کی بات کو دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں مضبوط (سربلند) رکھتا ہے۔ وہ ظالموں کو بےراہ کردیتا ہے اور وہ جو کچھ چاہتا ہے کرتا ہے۔