Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 31

  1. قُلْ لِّعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ یُنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خِلٰلٌ﴿31﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. لِّعِبَادِيَمیرے بندوں سے
    3. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    4. اٰمَنُوْاایمان لائے
    5. يُقِيْمُواقائم کریں
    6. الصَّلٰوةَنماز
    7. وَيُنْفِقُوْااور خرچ کریں
    8. مِمَّااس سے جو
    9. رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
    10. سِرًّاچھپا کر
    11. وَّعَلَانِيَةًاور ظاہر
    12. مِّنْ قَبْلِاس سے قبل
    13. اَنْ يَّاْتِيَکہ آجائے
    14. يَوْمٌوہ دن
    15. لَّا بَيْعٌنہ خریدو فروخت
    16. فِيْهِاس میں
    17. وَلَا خِلٰلٌاور نہ دوستی
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ آپ میرے ان بندوں سے کہہ دیجیے جو ایمان لے آئے ہیں نماز قائم کریں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے چھپ کر اور کھل کر اس دن کے آنے سے پہلے خرچ کریں جس میں نہ تجارت ہوگی اور نہ دوستی کام آئے گی۔