Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 30

  1. وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ﴿30﴾

    1. وَجَعَلُوْااور انہوں نے ٹھہرائے
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    3. اَنْدَادًاشریک
    4. لِّيُضِلُّوْاتاکہ وہ گمراہ کریں
    5. عَنْسے
    6. سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
    7. قُلْکہ دیں
    8. تَمَتَّعُوْافائدہ اٹھا لو
    9. فَاِنَّپھر بیشک
    10. مَصِيْرَكُمْتمہارا لوٹنا
    11. اِلَىطرف
    12. النَّارِجہنم
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک کرتے ہیں تاکہ وہ رساتے سے بھٹکا سکیں (اے نبی) آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ تم وقتی فائدے حاصل کرلو۔ بیشک تمہارا ٹھکانا جہنم ہے۔
Baseerat-e-Quran - 14 : 30