بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 33
وَ سَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ دَآئِبَیْنِ١ۚ وَ سَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَۚ﴿33﴾
- وَسَخَّرَاور مسخر کیا
- لَكُمُتمہارے لیے
- الشَّمْسَسورج
- وَالْقَمَرَاور چاند
- دَآئِبَيْنِایک دستور پر چلنے والے
- وَسَخَّرَاور مسخر کیا
- لَكُمُتمہارے لیے
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے تمہارے لئے سورج اور چاند کو تابع کردیا جو ایک قاعدے سے چل رہے ہیں۔ اسی نے تمہارے لئے رات اور دن کو مسخر کر دیا