Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 34

  1. وَ اٰتٰىكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ١ؕ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ۠ع﴿34﴾

    1. وَاٰتٰىكُمْاور اس نے تمہیں دی
    2. مِّنْسے
    3. كُلِّہر چیز
    4. مَاجو
    5. سَاَلْتُمُوْهُتم نے اس سے مانگی
    6. وَاِنْاور اگر
    7. تَعُدُّوْاگننے لگو تم
    8. نِعْمَتَنعمت
    9. اللّٰهِاللہ
    10. لَا تُحْصُوْهَااسے شمار میں نہ لا سکو گے
    11. اِنَّبیشک
    12. الْاِنْسَانَانسان
    13. لَظَلُوْمٌبیشک بڑا ظالم
    14. كَفَّارٌناشکرا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اس نے تمہیں ہر وہ چیز عطا کی جو تم نے مانگی (مانگ سکتے ہو) اللہ کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو تو تم اس کی گنتی نہیں کرسکتے (لیکن اس سب کے باوجود) انسان بڑا ہی ظالم اور ناشکرا ہے۔