Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 36

  1. رَبِّ اِنَّهُنَّ اَضْلَلْنَ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ١ۚ فَمَنْ تَبِعَنِیْ فَاِنَّهٗ مِنِّیْ١ۚ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَاِنَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿36﴾

    1. رَبِّاے میرے رب
    2. اِنَّهُنَّبیشک وہ
    3. اَضْلَلْنَانہوں نے گمراہ کیا
    4. كَثِيْرًابہت
    5. مِّنَسے
    6. النَّاسِلوگ
    7. فَمَنْپس جو۔ جس
    8. تَبِعَنِيْمیری پیروی کی
    9. فَاِنَّهٗبیشک وہ
    10. مِنِّىْمجھ سے
    11. وَمَنْاور جو۔ جس
    12. عَصَانِيْمیری نافرمانی کی
    13. فَاِنَّكَتو بیشک تو
    14. غَفُوْرٌبخشنے والا
    15. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
میرے رب انہوں نے بہت سوں کو راستے سے بھٹکا دیا ہے ۔ جس نے میری پیروی کی تو بلاشبہ وہ مجھ سے ہے اور جس نے نافرمانی کی تو بیشک آپ مغفرت کرنے اور نہایت رحم کرنے والے ہیں۔