Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 37

  1. رَبَّنَاۤ اِنِّیْۤ اَسْكَنْتُ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ بِوَادٍ غَیْرِ ذِیْ زَرْعٍ عِنْدَ بَیْتِكَ الْمُحَرَّمِ١ۙ رَبَّنَا لِیُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ فَاجْعَلْ اَفْئِدَةً مِّنَ النَّاسِ تَهْوِیْۤ اِلَیْهِمْ وَ ارْزُقْهُمْ مِّنَ الثَّمَرٰتِ لَعَلَّهُمْ یَشْكُرُوْنَ﴿37﴾

    1. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    2. اِنِّىْٓبیشک میں
    3. اَسْكَنْتُمیں نے بسایا
    4. مِنْسے۔ کچھ
    5. ذُرِّيَّتِيْاپنی اولاد
    6. بِوَادٍمیدان
    7. غَيْرِبغیر
    8. ذِيْ زَرْعٍکھیتی والی
    9. عِنْدَنزدیک
    10. بَيْتِكَتیرا گھر
    11. الْمُحَرَّمِاحترام والا
    12. رَبَّنَااے ہمارے رب
    13. لِيُقِيْمُواتاکہ قائم کریں
    14. الصَّلٰوةَنماز
    15. فَاجْعَلْپس کردے
    16. اَفْئِدَةًدل (جمع)
    17. مِّنَسے
    18. النَّاسِلوگ
    19. تَهْوِيْٓوہ مائل ہوں
    20. اِلَيْهِمْان کی طرف
    21. وَارْزُقْهُمْاور انہیں رزق دے
    22. مِّنَسے
    23. الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
    24. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    25. يَشْكُرُوْنَشکر کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
میرے رب میں نے اپنی اولاد کو ایک ایسے میدان میں آباد کیا ہے جہا کچھ اگتا نہیں۔ تیرے احترام والے گھر کے پاس (آباد کردیا ہے) مہارے رب تاکہ وہ نماز قائم کریں۔ پس لوگوں کے دلوں کو ان کی طرف مائل کردیجیے اور ان کو ہر طرح کے ثمرات عطا کیجیے تاکہ وہ شکر ادا کرسکیں۔