بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 41
رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ۠ع﴿41﴾
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اغْفِرْ لِيْمجھے بخشدے
- وَلِوَالِدَيَّاور میرے ماں باپ کو
- وَلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کو
- يَوْمَجس دن
- يَقُوْمُقائم ہوگا
- الْحِسَابُحساب
Translation · Baseerat-e-Quran
ہمارے رب مجھے اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو اس دن بخش دیجیے گا جب حساب قائم ہوگا۔