بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 40
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ۖۗ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ﴿40﴾
- رَبِّاے میرے رب
- اجْعَلْنِيْمجھے بنا تو
- مُقِيْمَقائم کرنے والا
- الصَّلٰوةِنماز
- وَاور
- مِنْسے۔ کو
- ذُرِّيَّتِيْمیری اولاد
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- وَتَقَبَّلْاور قبول فرما
- دُعَآءِدعا
Translation · Baseerat-e-Quran
میرے رب مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دیجیے۔ ہمارے رب ہماری دعا کو قبول فرمائیے۔