بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 43
مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ لَا یَرْتَدُّ اِلَیْهِمْ طَرْفُهُمْ١ۚ وَ اَفْئِدَتُهُمْ هَوَآءٌؕ﴿43﴾
- مُهْطِعِيْنَوہ دوڑتے ہوں گے
- مُقْنِعِيْاٹھائے ہوئے
- رُءُوْسِهِمْاپنے سر
- لَا يَرْتَدُّنہ لوٹ سکیں گی
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- طَرْفُهُمْان کی نگاہیں
- وَاَفْئِدَتُهُمْاور ان کے دل
- هَوَآءٌاڑے ہوئے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اس دن سر (اوپر کو) اٹھائے دوڑتے ہوں گے۔ ان کی آنکھیں ان کی طرف نہ لوٹ سکیں گی اور ان کے دل خوف سے اڑے اڑے سے ہوں گے۔