بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 46
وَ قَدْ مَكَرُوْا مَكْرَهُمْ وَ عِنْدَ اللّٰهِ مَكْرُهُمْ١ؕ وَ اِنْ كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُوْلَ مِنْهُ الْجِبَالُ﴿46﴾
- وَاور
- قَدْ مَكَرُوْاانہوں نے داؤ چلے
- مَكْرَهُمْاپنے داؤ
- وَاور
- عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے آگے
- مَكْرُهُمْان کا داؤ
- وَاور
- اِنْاگرچہ
- كَانَتھا
- مَكْرُهُمْان کا داؤ
- لِتَزُوْلَکہ ٹل جائے
- مِنْهُاس سے
- الْجِبَالُپہاڑ
Translation · Baseerat-e-Quran
انہوں نے اپنی چالیں چلیں۔ ان کے داؤ گھات اللہ کے سامنے ہیں اگر چہ ان کی باتیں تو ایسی تھیں کہ پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹ جاتے۔