بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 47
فَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰهَ مُخْلِفَ وَعْدِهٖ رُسُلَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍؕ﴿47﴾
- فَلَا تَحْسَبَنَّپس تو ہرگز خیال نہ کر
- اللّٰهَاللہ
- مُخْلِفَخلاف کرے گا
- وَعْدِهٖاپنا وعدہ
- رُسُلَهٗاپنے رسول
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَزِيْزٌزبردست
- ذُو انْتِقَامٍبدلہ لینے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر وہ اس گمان میں نہ رہیں کہ اللہ نے اپنے رسولوں سے جو وعدہ کیا ہے وہ اس کے خلاف کرے گا۔ بیشک اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے۔