بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 49
وَ تَرَى الْمُجْرِمِیْنَ یَوْمَئِذٍ مُّقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِۚ﴿49﴾
- وَتَرَىاور تو دیکھے گا
- الْمُجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
- يَوْمَئِذٍاس دن
- مُّقَرَّنِيْنَباہم جکڑے ہوئے
- فِيمیں
- الْاَصْفَادِزنجیریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور تم اس دن ان مجرموں کو زنجیروں میں جکڑا ہوا دیکھو گے۔