بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 50
سَرَابِیْلُهُمْ مِّنْ قَطِرَانٍ وَّ تَغْشٰى وُجُوْهَهُمُ النَّارُۙ﴿50﴾
- سَرَابِيْلُهُمْان کے کرتے
- مِّنْسے۔ کے
- قَطِرَانٍگندھک
- وَّتَغْشٰىاور ڈھانپ لے گی
- وُجُوْهَهُمُان کے چہرے
- النَّارُآگ
Translation · Baseerat-e-Quran
ان کے کرتے گندھک کے اور اگٓ ان کے چہروں کو ڈھانپ رہی ہوگی