Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 52

  1. هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ وَ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ع﴿52﴾

    1. هٰذَا بَلٰغٌیہ پہنچادینا (پیغام)
    2. لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
    3. وَاور
    4. لِيُنْذَرُوْاتاکہ وہ ڈرائے جائیں
    5. بِهٖاس سے
    6. وَلِيَعْلَمُوْٓااور تاکہ وہ جان لیں
    7. اَنَّمَااس کے سوا نہیں
    8. هُوَوہ
    9. اِلٰهٌمعبود
    10. وَّاحِدٌیکتا
    11. وَّلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
    12. اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ قرآن لوگوں کے لئے پیغام ہے تاکہ وہ اس سے ڈرائیے جائیں، تاکہ وہ جان لیں کہ وہی ایک معبود ہے اور تاکہ عقل و فکر والے نصیحت حاصل کریں۔