بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 14. Ibrahim · Ayah 8
وَ قَالَ مُوْسٰۤى اِنْ تَكْفُرُوْۤا اَنْتُمْ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ لَغَنِیٌّ حَمِیْدٌ﴿8﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰٓىموسیٰ
- اِنْاگر
- تَكْفُرُوْٓاناشکری کروگے
- اَنْتُمْتم
- وَمَنْاور جو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- جَمِيْعًاسب
- فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
- لَغَنِيٌّبےنیاز
- حَمِيْدٌسب خوبیوں والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور موسیٰ نے کہا کہ اگر تم نے ناشکری کی اور دنیا کے سارے لوگ بھی ناشکری کریں تو بیشک اللہ (اپنی ذات میں سب سے ) بےنیاز اور تمام خوبیوں کا مالک ہے۔