بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 12
كَذٰلِكَ نَسْلُكُهٗ فِیْ قُلُوْبِ الْمُجْرِمِیْنَۙ﴿12﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَسْلُكُهٗہم اسے ڈال دیتے ہیں
- فِيْمیں
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الْمُجْرِمِيْنَمجرموں
Translation · Baseerat-e-Quran
ہم اسی طرح مجرموں کے دلوں میں (خیالات کو) ڈالتے ہیں۔