بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 13
لَا یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَ قَدْ خَلَتْ سُنَّةُ الْاَوَّلِیْنَ﴿13﴾
- لَا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان نہیں لائیں گے
- بِهٖاس پر
- وَقَدْ خَلَتْاور پڑچکی ہے
- سُنَّةُرسم۔ روش
- الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Baseerat-e-Quran
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے۔ یہ طریقہ پہلوں ہی سے چلا آ رہا ہے